میٹر وریلوے ذرائع کے مطابق ٹالی گنج سے رابندسدن جانےو الی میٹر و ترین کے سامنے ایک شخص چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ، مرنے والے شخص کی شناخت نہیں پو پائی ہے ۔
میٹرو کے سامنے کود کرنوجوان کی خودکشی - ٹرینوں
میٹرو ریلو ے ٹریک پر چھلانگ لگاکر خودکشی کرنے کا واقعہ پیش آ نے سے ریلوے لائن پر ٹرینوں کی آمد و رفت تقریباً آدھے گھنٹے تک متاثررہی۔
میٹرو کے سامنے کود کر نوجوان کی خودکشی
میٹرو ریلوے پولیس کاکہناہے کہ خودکشی کر نے والے شخص کی شناخت نہیں ہوپائی ہے۔آدھے گھنٹے تک میٹرو سروس متاثر رہی۔تقریبا45 منٹوں کے بعد میٹرو سروس دوبارہ بحال کی گئی۔