اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

زہریلی شراب سے موت: کسان رہنما کا بڑا انکشاف

ریاست اترپردیش کے بارہ بنکی کے رانی گنج میں زہریلی شراب پینے سے ہوئی ہلاکتوں کے بعد اس کیس سے متعلق نئے نئے انکشاف کا سلسلہ جاری ہے۔

By

Published : May 28, 2019, 2:12 PM IST

شراب سانحہ پر کسان رہنما کا بڑا انکشاف

اس کیس میں بھارتیہ کسان یونین بھانو گٹ کے رہنما سجیت کمار ورما نے رانی گنج کے شراب خانے کے بارے میں انتظامیہ کو تین ماہ قبل ہی آگاہ کیاتھا۔

شراب سانحہ پر کسان رہنما کا بڑا انکشاف

سجیت کماورمانے مارچ ماہ انتظامیہ کو تحریری طور پر شکایت درج کرائی تھی کہ رانی گنج کے شارط خانے پرنقلی اورملاوٹی شراب فروخت کی رہی ہے۔

سجیت کمار ورما کا الزام ہے کہ انتظامیہ نے اس کی شکائیت پر غورنہیں کیا۔ اگر ان کی شکائیت پر غور کیا گیا ہوتا تو اتنا بڑا حادثہ نہ ہوتا۔

سجیت کمار ورما نے رانی گنج شراب خانہ کے علاوہ دیگر شراب خانوں کی بھی شکایت کی ہے۔

کسان فہنما سجیت کمار ورما نے مہلکین کے احل خانہ کے لئے 20 لاکھ کے معاوضے کا مطالبہ کیاہے۔.

ABOUT THE AUTHOR

...view details