کے سی آر، رام پور کے دورے پر - وزیر اعلی
رام پور پمپ ہاوز کےکاموں کا وزیراعلی کے سی آر نے جائزہ لیا
telangana
تلنگانہ کے سب سے بڑےآبپاشی پراجکٹ سے جڑے پمپ ہاوز کے کاموں کا وزیراعلی نے منگل کے روز جائزہ لیا۔
ضلع جگتیال کے رام پور میں جاری پمپ ہاوز کے کاموں کا انھوں نے تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی نے متعلقہ افسران کے ساتھ تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
اس موقع پر انھوں نے ہدف کے مطابق کاموں کی تکمیل کرنے پر زور دیا۔
بعد ازاں انھوں نے میڈی گڈہ بیاریج کے کاموں کا بھی جائزہ لیا۔