اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جسٹس ماگرے کا بانڈی پورہ کورٹ کمپلیکس کا دورہ

ریاست جموں کشمیر کے ہائی کوٹ کے جج جسٹس علی محمد ماگرے نے سنیچر کو ضلع بانڈی پورہ ضلع میں زیر تعمیر کورٹ کمپلیکس کے کام کاج کا جائزہ لیا۔

جسٹس ماگرے کا بانڈی پورہ کورٹ کمپلیکس کا دورہ

By

Published : Jun 22, 2019, 7:37 PM IST

دورے کے دوران انہوں نے پانچ کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کئے جا رہے کورٹ کمپلیکس کا معائنہ کرکے زیر تعمیر عمارت میں سہولیات کا جائزہ لیا۔

جسٹس علی محمد ماگرے کو کورٹ کمپلیکس بانڈی پورہ میں گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔

جسٹس ماگرے کا بانڈی پورہ کورٹ کمپلیکس کا دورہ

اس دوران جسٹس ماگرے نے نئے کورٹ کمپلیکس کی تعمیر کا مقصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’’کورٹ میں آنے والے جج صاحبان، وکلاء حضرات اور عام لوگوں کو بنیادی اور ضروری سہولیات کے علاوہ انصاف کے متلاشی حضرات کو وقت پر اور جلد سے جلد انصاف مل سکے۔‘‘

ABOUT THE AUTHOR

...view details