اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

جموں و کشمیر: سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک - ہسپتال

رامبن کے ڈمپر ارناس سے بٹھولی کے راستے پر ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں تین افراد ہلاک ہوگئے۔

سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک، متعلقہ تصویر

By

Published : May 25, 2019, 11:49 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق، ڈمپر میں کئی مسافرین تھے۔ حادثے کی اصل وجہ سڑک دھنس جانا ہے۔

اس حادثے میں سوار دو افراد موقع پر ہی ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔

پولیس اور مقامی رضاکاروں نے بچاؤ مہم شروع کر کے زخمیوں کو ضلع ہسپتال مہور منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔

سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک، متعلقہ ویڈیو

ہلاک شدگان کی کی شناخت دلہر سنگھ (24) ولد تلک راج ساکنہ لاندر پنچاری ضلح ادھمپور، ذاکر احمد (22) ولد محمد قاسم ساکنہ چندرکورت تصیل و ضلع رامبن، اور محمد سلم (23) ولد روشن دین ساکنہ ٹھہٹھا تحصیل راجگڑھ ضلع رامبن کے طور پر ہوئی۔

پولیس نے قانونی کاروائی کے بعد لاشوں کو آخری رسومات کے لیے دے دی۔

رامہور پولیس نے معاملہ درج کر کے تحیقیات شروع کر دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details