ماسکومیں ہونے والے راؤنڈیڈیونیورسٹی جلسے میں دنیا کے ٹاپ 1100 یونیورسٹیوں نے حصہ لئے۔ جاری کردہ روررینکنگ میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی گزشتہ سال کے مقابلے اس سال شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کر تے ہوئے سابقیہ 747 ویں پوزیشن کوپیچھے چھوڑتے ہوئے 631 ویں رینک پرپہنچ گئی ۔رینکنگ میں بہتری سے جامیہ ملیہ یونیورسٹی میں خوشی کا ماحول ہے۔
2010 میں رینکنگ جاری کرنے والا ماسکو کے راؤنڈیڈ یونیورسٹی کی جانب سے بہترین یونیورسٹیوں کے لیے رینکنگ جاری کرتا رہا ہے ۔ دنیا کے 85 ممالک کے 1100 یونیورسٹی حصہ لئے تھے۔ 20 مختلف مراحل سے گزرنے کے بعد یونیورسٹیوں کو ٹاپ رینک سے نوازجاتا ہے۔