مغر بی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے ایم ایل اے،کونسلرز اور کارکنان کے بی جے پی میں شامل ہونے کاسلسلہ جاری ہے۔ اس سے ریاستی بی جے پی کے اعلیٰ رہنما خوش ہیں۔
بی جے پی کے رہنمانے کہاکہ میں آ دمی گزشتہ 20 سے 25 برسوں سے پارٹی سے جڑکر کام کرتاہے۔اچانک ایسا کیا ہوتاہے کہ وہ اپنی پسندیدہ پارٹی چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہورہاہے۔
انہوں نے کہاکہ کہیں تو کوئئ بات ضرور ہے۔ میں خود ترنمول کانگریس سے برسوں سے جڑا رہا لیکن اچانک مجھے پارٹی سے الگ ہونا پڑا۔ میرے جیسے نہ جانے کتنے لوگ ہیں جو پارٹی سے الگ ہوناچاہتے ہیں۔