یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بعض اسرائیلی حرم القدسی کی طرف آئے جبکہ اس وقت مسلمان بھی اسی جگہ عبادت میں مشغول تھے۔
مسجد اقصی پر اسرائیلی فورسز کے دھاوے - مسجد اقصی
اسرائیلی فورسز نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور مسلمان عبادت گزاروں پر تشدد کیا جو حرم قدسی پر اعتکاف میں بیٹھے ہوئے تھے۔
مسجد اقصی
اسرائیلیوں کے مسجد کے چکر لگانے کے دوران، اسرائیلی پولیس فورس مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور اندر موجود مسلم عبادت گزاروں پر اشک آور گیس کے گولے پھینکے۔
سنہ 1967 میں آج ہی کے دن اسرائیل نے مقدس شہر 'یروشلم' پر قبضہ کرلیا تھا۔ حرم قدسی دونوں مذاہب کے نزدیک مقدس مقام مانا جاتا ہے۔