اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بچہ مزدوری کے خاتمے کے لیے قوانین نافذ

مرکزی حکومت ملک سے بچہ مزدوری کو ختم کرنے کے لیے مختلف پروگرامز، منصوبوں اور قوانین کو مؤثر طریقے سے نافذ کررہی ہے۔

بچہ مزدوری کے خاتمے کے لئے قوانین نافذبچہ مزدوری کے خاتمے کے لئے قوانین نافذ

By

Published : Jun 12, 2019, 7:29 PM IST

یوم انسداد عالمی بچہ مزدوری کے موقع پر منعقدہ ایک پروگرام میں محنت اور روزگار کے سکریٹری ہیرالال سامریا نے کہا کہ مرکزی حکومت نے بچہ مزدوری کو ختم کرنے کے لیے قومی سطح پر مختلیف اقدامات اٹھائے ہیں اور اس کے لیے پروگرام، منصوبہ اور قوانین کو نافذ کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ بچہ مزدوری ختم کرنے کے لیے خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے اور اس کے لیے عملی طور پر کام کرنا ہوگا۔

حکومت نے بچہ مزدوری (ممنوع اور ریگولیشن) ایکٹ 2016 کے تحت 14 سال سے کم عمر کے بچوں کو کام کرنے پر پابندی عائد کی ہے۔ اس کے علاوہ 14 سے 18 سال کے عمر کے بچوں کو خطرناک کام کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details