بھارت نے کرتارپور کوریڈور پربات چیت کے لیے پاکستان کے سامنے نئی تاریخ کی تجویز رکھی ہے۔
وزارت خارجہ کی طرف پاکستان بھیجے خط میں 11 جولائی سے 14 جولائی کے درمیان واگھہ سرحد پر بات چیت کی پیشکش کی گئی ہے۔

کرتار پورکوریڈور کے پیش نظر بات چیت میں ملک کے زائرین (تیرتھ یاتریوں) کو کرتار پور گرودوارہ تک سکیورٹی اوران کے روٹ کے پیش نظر بات چیت کی جائے گی، اس کے علاوہ تیرتھ یاتریوں کو دی جانے والی سہولیات پربھی بات ہوگی۔
کرتار پورکاریڈور کے تیں بھارت نے دعویٰ کیا ہے کہ اب تک 45 فیصد کام پورا کیا جاچکا ہے، لیکن معاہدے کے مطابق پاکستان کی طرف سے طے شدہ وقت کے مطابق کام نہیں کیا جارہا ہے۔