اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

محکمہ انکم ٹیکس کی کرناٹک میں کاروائی - ضلع بلہاری

محکمہ انکم ٹیکس کی جانب سے کرناٹک میں کانگریسی رہنماؤں کے گھر چھاپے جاری ہیں۔

انکم ٹیکس کی جانب سے کرناٹک میں کانگریسی رہنماؤں کے گھر چھاپے

By

Published : Apr 10, 2019, 10:56 AM IST

ضلع بلہاری میں واقع ایک ہوٹل میں بھی محکمہ آئی ٹی کے حکام نے چھاپے مارے۔

اس ہوٹل میں کئی کانگریسی رہنما موجود ہیں۔ آخری اطلاعات ملنے تک یہ چھاپے جاری تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details