اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کا پردہ فاش

اترپردیش کے ضلع ایٹہ میں پولیس نے جلسر علاقے میں غیر قانونی اسلحہ بنانے کے الزام میں دولوگوں کو گرفتار کیا ہے۔

By

Published : Apr 6, 2019, 5:37 PM IST

غیر قانونی اسلحہ فیکٹری

پولیس نے بتایا کہ ضلع میں لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر غیرقانونی اسلحہ بنانے کی فیکٹریوں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے۔ اس کےتحت پولیس نےجلسر علاقے میں غیر قانونی اسلحہ بنانے کی ایک فیکٹری کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس معاملے میں دوملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ فیکٹری سے بڑی تعداد میں طمنچے، اسلحہ بنانے کے آلات و دیگر اشیاء برآمد کی گئی ہے۔ شبہ ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں ان کا استعمال ہوسکتا تھا۔ پولیس دیگر ملزموں کی تلاش میں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details