اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

گردوارہ میں افطار پارٹی

آسام کے گوہاٹی میں سکھ برادری کی جانب سے افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا۔

By

Published : Jun 2, 2019, 11:29 PM IST

گردوارہ میں افطار پارٹی

یہ پارٹی گردوارہ اسلامپور میں کی گئی جس میں مسلمانوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ یہاں نماز کا بھی اہتمام کیا گیا۔

گردوارہ میں افطار پارٹی

ABOUT THE AUTHOR

...view details