'بی جے پی کو ووٹ دینا ملک سے غداری ہو گا' - ملک سے غداری ہو گا
مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنر جی انتخابی ریلی کو خطاب کر تے ہو ئے کہاکہ بی جے پی کو ووٹ دینا کا مطلب ملک سے غداری ہو گااور آپ کی آزادی چھین لی جائے گی۔
بالور گھاٹ میں ترنمول کا نگریس کے امدیوار کی حمایت میں انتخابی ریلی سے خطاب کر تے ہوئے کہاکہ مودی حکومت اگردوبارہ اقتدار میں آ تی ہےتوشہریوں کی آزادی چھن جا ئے گی۔
بنگال کی وزیر اعلیٰ نے کہاکہ بی جے پی کی وجہ سے ملک سلامی کو خطرہ لائق ہے۔ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو ووٹ دینا کا مطلب ہے کہ ملک سے غداری کرنا ہوگا۔بی جے پی نے ملک کونقصان پہنچایاہے۔
ممتابنر جی نے کہاکہ مودی حکومت اگر دوبارہ اقتدار میں آ ئی تو کوئی محفوظ نہیں رہےگا۔مودی حکومت میں ملک کو نقصان ہوا ہے اس کی بھاری میں کئی برس لگ سکتاہے۔اس لیے عوام کو ووٹ دینے کے وقت احتیاط برتنے کا مشورہ دیا۔
ممتابنر جی کے مطابق ترنمول کانگریس اگر کامیاب ہو تی ہےتو بالورگھاٹ نئی یونیورسٹی قائم کی جائے گی۔تعلیمی ادارےقائم کئے جائیں گے۔بالور گھاٹ میں اسٹیڈیم پہلے سے موجود ہے۔ہماری کوشش ہوگی کرکٹ میچوں کو یہاں انعقادکیا جا ئے گا۔