اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

اگر جھوٹ بولوں تو گولی ماردیں:ممتا - ممتا بنرجی

مغر بی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے جلپائی گوڑی میں انتخابی ریلی سے خطاب کیا۔

'اگر جھوٹ بولوں تو گولی ماردیں'

By

Published : Apr 8, 2019, 3:22 PM IST

انہوں نے کہا کہ 'میں ریاست کی ترقی اور ملک کو چوکیدار چورسے بچانے کے لیے کچھ بھی کرسکتی ہوں۔ مودی بھارت میں سب سے زیادہ جھوٹ بولنے والے شخص ہیں۔ لوگوں کو ان سے بچ کر رہنا چاہیے'۔

ممتا بنرجی نے کہا کہ 'جلپائی گوڑی میرا دوسرا گھر ہے۔ میں یہاں ووٹ حاصل کر نے ارادے سے نہیں آتی ہوں۔ ہم سب ایک ہیں۔ باہر کے لوگوں کو ضلع کے باہر رکھنےمیں ہی بھلائی ہے ۔

مغربی بنگال کی وزیر اعلی نے کہا کہ پلوامہ حملے کی کی تفتیش ہونی چاہیے اور اس کے قصورواروں کو سزا ملنا ضروری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details