اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'ایران پر حملہ پورے خطے کو آگ کی لپیٹ میں لے گا' - حزب اللہ

حزب اللہ کے رہنما حسن نصر اللہ نے کہا کہ ایران پر کسی بھی طرح کا حملہ محض ایران پر نہیں بلکہ پورے خطے پر حملہ ثابت ہوگا۔ انہوں نے 'یوم القدس' کے موقع پر عوام سے خطاب کیا۔

ایران پر حملہ پورے خطے کو آگ کی لپیٹ میں لے گا

By

Published : Jun 1, 2019, 1:22 PM IST

اس موقع پر انہوں نے فلسطین کے لیے امریکہ کے 'امن معاہدے' کو 'جھوٹا معاہدہ' قرار دیا۔

انہوں نے انتباہ دیا کہ 'ایران پر کسی بھی طرح کے حملے سے پورا خطہ آگ کی لپیٹ میں آجائے گا۔ خطے میں موجود امریکی فورسز اور اس کے مفادات کا مکمل طور پر خاتمہ ہوجائے گا۔ جو بھی سازش کرے گا اسے سازش کی قیمت ادا کرنی پڑے گی۔ اس میں سب سے آگے اسرائیل اور سعودی خاندان رہیں گے'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details