اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

مجھے عوام کی حمایت حاصل ہے:نصرت جہاں - ٹالی ووڈ

ترنمول کا نگریس کی امیدواراور ٹالی ووڈ اداکارا نصرت جہاں نے کہاکہ پارلیمانی انتخابات میں میری جیت یقینی ہے کیونکہ مجھے عوام کی حمایت حاصل ہے۔

مجھے عوام کی حمایت حاصل ہے:ںصرت جہاں

By

Published : May 2, 2019, 11:14 AM IST

Updated : May 2, 2019, 12:34 PM IST

بشیر ہاٹ پارلیمانی حلقے میں انتخابی مہم کے دوران ترنمول کا نگریس کی امیدوار اوراداکارانصرت جہاں نے کہاکہ'عام انتخابات میں جیت مجھے ہی ملے گی۔ مجھے عوام کی حمایت حاصل ہے اور اس بنیاد پر کامیابی ملے گی'۔
انہون نے کہاکہ میں بشیر ہاٹ کو ماڈل ٹاؤن بنانے کی کوشش کروں گی۔ بشیر ہاٹ میں ترقیاتی کام کرکے لوگوں کے چہر ے پر مسکراہٹ دیکھنا چاہتی ہوں'۔
انکا مزید کہنا تھا: میں ممتا بنر جی کے بھروسے پر کھرااترناچاہتی ہوں اور اس کے لیے مجھے بشیر ہاٹ کے لوگوں کے لیے ایسا کام کرنا چاہتی ہوں جس کی وجہ سے لوگ مجھے یاد رکھیں۔
ترنمول کانگریس کی امیدوار نے کہاکہ میرے پاس خواتین کی ترقی کے لیے بلوپرنٹ ہے۔

Last Updated : May 2, 2019, 12:34 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details