اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

رابندربھارتی یونیورسٹی میں نسلی امتیازکاواقعہ - سربراہان

رابندر بھارتیہ یونیورسٹی میں نسلی امتیازکاواقعہ منظرعام پر آنے کے بعد مزید یونیورسٹی کے چار شعبو ں کے سربراہان نے اپنا استعفیٰ وائس چانسلر کوسونپ دیاہے۔

رابندربھارتی یونیورسٹی میں نسلی امتیازکاواقعہ

By

Published : Jun 19, 2019, 12:50 PM IST


ترنمول کانگریس چھاتر پریشد پر الزام ہے کہ اس کے ممبران یونیورسٹی میں نسلی امتیاز پر مبنی ریمارکس دیے ہیں۔

اب پورے معاملے میں وزیر تعلیم پارتھو چٹرجی نے مداخلت کرتے ہوئے معاملے کو حل کرنے کی کوشش کی ہے۔

تاہم ممتابنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس کے طلباء ونگ نے اس الزامات کی تردید کی ہے۔جن چار شعبوں کے سربراہوں نے یونیورسٹی کے وائس چانسلر سبیہ ساچی رائے چودھری کو استعفیٰ سونپا۔

انہوں نے الزام عاید کیا ہے کہ یونیورسٹی کے غیر ٹیچنگ عملہ نے ان کے ساتھ بدسلوکی کی ہے۔

ترنمول چھاترپریشد نے کہا کہ ان کے خلاف جو الزامات عائد کیے گئے ہیں وہ بے بنیاد ہیں اور یہ اس لیے کیا گیا ہے کہ پریشد نے پروفیسروں کے ذریعہ پابندی سے کلاس نہ لینے پر آواز اٹھائی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details