اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

حاجی اشراق دہلی حج کمیٹی کے کارگزار چیئرمین منتخب - چیئرمین

قومی دارالحکومت دہلی کے سلیم پور اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی حاجی محمد اشراق خان پہلے دہلی حج کمیٹی کے چیئرمین تھے، ان کی مدت 16 مارچ کو پوری ہوگئی تھی۔ لیکن نئے چیئرمین کے انتخاب سے قبل انہیں کارگزار چیئرمین بنایا گیا ہے۔

haji ishraq Khan

By

Published : Jun 19, 2019, 5:16 PM IST

چار جولائی تک نئی کمیٹی کی تشکیل کی امید کی جارہی ہے۔

سولہ مارچ سے دہلی حج کمیٹی بغیر چیئرمین اور ارکان کے چل رہی تھی جس پر چوطرفہ تنقید ہو رہی تھی۔

دہلی سرکار نے حج کی سرگرمیوں کے مدنظر حاجی اشراق کو کارگزار چیئرمین منتخب کیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details