اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ریپ کے الزام میں آرمی ایسٹرن کمانڈ کے ہیڈ کوراٹر کا ملازم گرفتار - گروپ ڈی

کولکاتا پولیس نے آرمی ایسٹرن کمانڈ کے ہیڈ کوراٹر میں کام کرنے والے گروپ ڈی کے ایک ملازم کو ریپ کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

ریپ کے الزام میں گروپ ڈی کے ملازم گرفتار

By

Published : Jun 19, 2019, 5:14 PM IST


مرکزی کولکاتا میں فورٹ ولیم میں واقع آرمی ایسٹر ن کمانڈ ہیڈ کوارٹر میں کام کرنے والے گروپ ڈی کے ایک ملازم کو 11 سالہ لڑکی کی ریپ کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔

پولیس نے ابتدا ئی تفتیش کے بعد کہاکہ گرفتار ملازم کی شناخت ساگر ملک کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔ POCSOکے طور پر ہوئی ہے۔ساگر ملک

پولیس نے مزید کہاکہ تفتیش جاری ہے۔متاثرہ لڑکی کوطبی جانچ کے لیے اسپتال بھیجاگیا ہے۔ رپورٹ موصول ہونے کے بعد ہی اس کیس میں واجح طور پر کچھ کہا جا سکتا ہے۔

ایسٹرن کمانڈ کی جانب سے اس ضمن میں اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آ یا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details