ڈپٹی کمشنر رامبن شوکت اعجاز بٹ نے کہا کہ 'سب ڈویژن رامسو میں واحد گریڈ اسٹیشن ہوا کرتا تھا جس کی وجہ سے لوگوں کو ہر وقت شکایات ہوتی تھی کہ علاقے میں کم وولٹیج کے سبب بجلی نہ کے برابر ہے۔'
رامبن میں گریڈ اسٹیشن کا افتتاح
ریاست جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کی تحصیل پوگل پرستان کے لوگوں کا دیرینہ مطالبہ مکمل ہوگیا اور محکمہ پاور ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے ذریعے گریڈ اسٹیشن کا افتتاح کیا گیا۔
رامبن میں گریڈ اسٹیشن کا افتتاح
لوگوں نے ڈپٹی کمشنر کی ذاتی کوششوں کی ستائش کی۔