اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'آبپاشی کی نہریں پانی کے لیے ترس رہی ہیں'

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے میں مقامی لوگوں نے محکمہ آبپاشی کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

محکمہ آبپاشی کے خلاف احتجاج

By

Published : Jun 15, 2019, 12:33 PM IST

علاقے کے لوگوں نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کی محکمہ ہر طرح سے ناکام ہو چکا ہے جس کی وجہ سے علاقے کی فصلوں پر بھی برا اثر پڑ رہا ہے۔

آبپاشی نہرے پانی کے لیے ترس رہی ہے

کنگن کے علاقے کے درجنوں دیہات میں آبپاشی نہروں میں پانی ہی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ آبپاشی اور بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر کو علاقے کے لوگوں نے کئی بار آغا کیا لیکن محکمہ ٹس سے مس نہیں ہو رہے ہیں۔

مقامی لوگوں نے کہا کی اس وقت فصل اگانے کے لئے پانی کی اہم ضرورت ہے تاہم یہ علاقے پانی کے لیے ترس رہا ہے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ گزشتہ کئی برسوں سے ندی نہروں کی صفائی نہیں ہوئی ہے جس کی وجہ سے انہیں کئی مشکلات درپیش ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details