اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

مجھے ذمہ داری دیں ورنہ پارٹی چھوڑدوں گا: ترنمول ایم ایل اے - ذمہ داری

مغربی بنگال کے نوا پاڑہ اسمبلی حلقے سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی سنیل سنگھ نے کہاکہ پارٹی اگر مجھے ذمہ داری نہیں دیتی ہے تو میں ترنمول کانگریس سےالگ ہوجاؤں گا۔

رکن اسمبلی سنیل سنگھ

By

Published : May 29, 2019, 4:13 PM IST


مدھم گرام میں ترنمول کانگریس کی کور کمیٹی میٹنگ کے دوران نوا پاڑہ اسمبلی حلقے کے ایم ایل اے سنیل سنگھ نے میٹنگ کے دوران ترنمو ل ضلع صدر سے زبان دربازی کے بعد درمیان میں ہی میٹنگ چھوڑ کر چلے گئے۔

مجھے ذمہ داری دیں ورنہ پارٹی چھوڑدوں گا:ترنمول ایم ایل اے

سنیل سنگھ نے میڈیا سے بات چیت کر تے ہوئے کہاکہ میں نے ضلع صدر سے کہہ دیا ہے کہ مجھے تنظیم سنبھالنے کی ذمی دی جا تی ہے تو ٹھیک ہے ورنہ میں پارٹی سے الگ ہو جاؤں گا۔

میٹنگ درمیان میں چھوڑنے کے سوال پر انہون نے کہاکہ گارولیامیونسپلٹی میں بورڈمیٹنگ میں شرکت کرنی ہے۔اس لیے میں جارہا ہوں۔

انہوں نے کہاکہ بیرکپور پارلیمانی حلقے سے ترنمول کانگریس کے امیدوار کی شکست ہوئی ہے۔چند لوگوں کو اس ہار کاقصوروار نہیں بنایا جاسکتاہے۔ انہون نے مزید کہاکہ اس میں کسی کی غلطی نہیں ہے۔ لوگوں نے جس کو ووٹ دیا اس کی جیت ہوئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details