اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

تلگودیشم کی تعداد کم ضرور ہوئی ہے مگر وقت برابر کا دیا جائے

تلگودیشم کے رکن پارلیمان رام موہن نائیڈو نے ایوان میں بات کرتے ہوئے نو منتخب اسپیکر اوم برلا سے اپیل کی کہ تلگو دیشم اراکین کو بھی اپنی بات رکھنے برابر کا موقع دیں۔

telugu desham

By

Published : Jun 19, 2019, 5:14 PM IST

اوم برلا کے اسپیکر منتخب ہونے پر انھیں مبارکباد پیش کرتے ہوئے رام موہن نائیڈو نے کہا کہ اگرچیکہ انکی تعداد کم ہوگئی ہے،مگر آندھراپردیش اور ملک سے متعلقہ مسائل پر بات کرنے کا انھیں موقع اور وقت برابر کا دیا جانا چاہئے۔
مذکورہ رکن پارلیمان نے اس موقع پر سابقہ اسپیکر سمترا مہاجن کی مثال دیکر کہا کہ انھوں نےہر مسئلہ پر اپنی بات رکھنے کا پورا موقع دیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details