اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

ہلاک جوانوں کے بچوں کو مفت تعلیم

پلوامہ حملے کے دوران ہلاک شدہ فوج کے جوانوں کے بچوں کو مفت تعلیم دینے کے لیے توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ کے مختلف اداروں میں داخلے جاری ہیں۔

ہلاک جوانوں کے بچوں کو مفت تعلیم

By

Published : Jun 27, 2019, 11:02 PM IST

توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ کے رکن ڈاکٹر منصور عالم مدنی نے کہا کہ 'ٹرسٹ کے مختلف اداروں میں داخلے جاری ہیں۔ ان اداروں میں پلوامہ حملے میں ہلاک شدہ جوانوں کے اہل خانہ اگر چاہیں تو اپنے بچوں کا داخلہ کرا سکتے ہیں۔

پلوامہ: ہلاک جوانوں کے بچوں کو مفت تعلیم

جھارکھنڈ میں ماب لنچنگ میں مارے گئے تبریز انصاری کے بارے سوال کرنے پر انہوں نے کہا کہ 'اسلام حب الوطنی کی تعلیم دیتا ہے۔ ہر مسلمان اپنے ملک سے محبت کرتا ہے۔ کوئی جئے شری رام، وندے ماترم بولنے سے محب وطن نہیں ہوجاتا۔

واضح رہے کہ پلوامہ حملے کے بعد ٹرسٹ کے چیئرمین مطیع الرحمان عبدالمتین نے اس حملے میں ہلاک ہونے والے جوانوں کے بچوں کو اپنے ادارے میں مفت تعلیم مہیا کرانے کی خواہش ظاہر کی تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details