اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بڑابازار سے ایک کروڑ روپے کے ساتھ چار گرفتار

مرکزی کولکاتا کے معروف تجارتی علاقہ بڑا بازاراور پوستہ علاقے سے پولیس نے ایک کروڑ روپے کے ساتھ چار افراد کو گرفتار کرلیا۔

By

Published : May 10, 2019, 3:51 PM IST

بڑابازار سے ایک کروڑ روپے کے ساتھ چار گرفتار

مغر بی بنگال کے مصروف تجارتی مرکز بڑا بازار اورپوستہ علاقے میں کولکاتا پولیس کے خفیہ شبعے کی ٹیم مختلف مقامات پرچھپہ ماری مہم چلاکر کرڑوں روپے کے ساتھ چار افراد کو گرفتار کرلیا۔
پولیس یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے کہ اتنی بڑی رقم انتخابات کے دوران استعمال کے لیے لایاگیا تھایانہیں۔
پولیس نے مزید کہاکہ آئندہ 19 مئی کولکاتا میں عام انتخابات کے آ خری مر حلے کی پولنگ سے قبل اتنی بڑی رقم کی بر آمدگی کوئی چھوٹی بات نہیں ہے۔ گرفتار افراد سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے۔پتہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ کرڑوں روپے انتخابات کے دوران استعمال میں آ نے والاتھا یا نہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details