ویشالی ڈالمیا پر فارورڈ بلاک کے دفتر پرقبضے کاالزام
ترنمول کانگریس کی ایم ایل اے ویشالی ڈالمیا اور فارورڈ بلاک کے جنرل سکریٹری ایک دوسرے کے خلاف پارٹی دفتر پر قبضے کا الزام لگا رہے ہیں۔
ویشالی ڈالمیا پر فارورڈ بلاک کے دفتر پرقبضے کاالزام
ترنمول کا نگریس کی ایم ایل اے ویشالی ڈالمیا کاکہنا ہے کہ فارورڈ بلاک پارٹی نے سیشکپرسرانی میں واقع ان کے والد کے مکان پر قبضہ کرکے پارٹی آ فیس بنائی تھی۔فارورڈ بلاک کواب یہ مکان سے ہٹنا پڑےگا۔
انہوں نے کہاکہ میں اپنے والد کا مکان واپس لینے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتی ہو ں ۔ میں نے اس کے لیے کلکتہ ہائی کورٹ میں مقدمہ دائر کر رکھا ہے ۔