اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

اورنگ آباد میں اویسی کا پیدل مارچ - آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین

ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدرنے اپنے امیدوارکی حمایت میں پیدل مارچ کرکے لوگوں سے ووٹ دینے کی اپیل کی۔

اورنگ آباد میں اویسی کا پیدل مارچ

By

Published : Apr 17, 2019, 1:07 PM IST

اورنگ آباد میں آج آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین (اے ای ایم ای ایم) کے صدر اسد الدین اویسی اپنی پارٹی کے لوک سبھا امیدوار امتیاز جلیل کی تشہیری کے لیے اورنگ آباد پہنچے ۔

اورنگ آباد میں اویسی کا پیدل مارچ

اسدالدین اویسی اورنگ آباد کے عثمان پورہ میں پیدل مارچ کرکے لوگوں سے ووٹ مانگے ۔

اس ریلی میں اویسی کے ساتھ مسلمانوں اور دلتوں کی بھی کثیر تعداد شامل تھی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details