اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

پنگلولین کی اسمگلنگ کے الزام میں پانچ گرفتار - بیلاکوبافورسٹ رنج

جلپائی گوڑی کے بیلاکوبافورسٹ رنج اور نارتھ بنگال ٹاکس فورس کی مشترکہ چھاپہ ماری مہم کے دوران پانچ افراد کوپینگولین کے ساتھ گرفتار کرلیا۔

پنگلولین کی اسمگلنگ کے الزام میں پانچ گرفتار

By

Published : May 7, 2019, 11:41 PM IST

مغر بی بنگال کے جلپائی گوڑی میں خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران کے بیلاکوبافورسٹ رنج اور نارتھ بنگال ٹاکس فورس نے پانچ افرادکو قیمتی ]پینگولین کے ساتھ گرفتار کرلیا۔

پنگلولین کی اسمگلنگ کے الزام میں پانچ گرفتار
ذرائع کے مطابق برآمد شدہ پنگولین کو بھوٹان اسمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔ذرائع نے مزید کہاکہ تمام گرفتار افراد سکم سے تعلق رکھتے ہیں اور پینگولین کولے کربھوٹان جا رہے تھے۔ بین الاقوامی بازار میں پنگولین کی قیمت پر کڑوڑوں روپے ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details