سخت گرمی سے مچھلیاں مررہی ہیں - fishes
سخت گرمی کا شکار صرف انسان ہی نہیں بلکہ مچھلیاں بھی ہو رہی ہیں درجہ حرارت میں اضافہ سے تالابوں کا پانی گرم اور آلودہ ہوتا جا رہا ہے۔جس کی وجہ مچھلیاں مر رہی ہیں۔
uttar perdesh
ریاست اتر پردیش کے مئو میں تالاب کی مچھلیاں گرمی مرنے لگی ہیں، جس سے ماہی گیر سخت پریشان ہیں۔