اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بہار کے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ روانہ

تین سو عازمین کا قافلہ آج گیا کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے دو پروازوں کے ذریعہ سفر حج پر روانہ ہوئے۔

بہار کے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ روانہ

By

Published : Jul 4, 2019, 8:54 PM IST


بہار کے عازمین حج کا پہلا قافلہ آج گیا بین الاقوامی ہوائی اڈے سے مدینہ کے لیے روانہ ہوا۔

ایئر انڈیا کی دو پروازوں کے ذریعہ عازمین کو دہلی ہوتے ہوئے مدینہ لے جایا جائے گا۔

بہار کے عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ روانہ

عازمین کو پٹنہ حج بھون سے رات میں سڑک کے راستے گیا ایئر پورٹ لایا گیا۔ روانگی سے قبل عازمین نے گیا ایئر پورٹ پر تھوڑی دیر آرام کیا۔
ای ٹی وی کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے متعدد عازمین حج نے کہا کہ ملک کی صورت حال کے متعلق دعا ان کی ترجیح ہوگی۔

اس موقعےپر ڈسٹرک مجسٹریٹ نے عازمیں حج کو پھول پیش کیے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details