اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

سیاح کی لاپرواہی کے سبب گلمرگ میں آگ - negligence of the tourist

سیاحتی مقام گلمرگ میں آگ کی ایک واردات میں ہوٹل گرین پارک خاکستر ہوگیا ہے۔

سیاح کی لاپرواہی کے سبب گلمرگ میں آگ

By

Published : Jun 13, 2019, 8:01 PM IST

ذرائع کے مطابق یہ آگ اس وقت لگی جب ایک سیاح نے اپنے کمرے میں پاور کمل کو کھولا چھوڑا تھا اور خود سیر پر چلا گیا تھا۔

سیاح کی لاپرواہی کے سبب گلمرگ میں آگ

اطلاعات کے مطابق کچھ وقت بعد ہی اچانک کمرے سے آگ نمودار ہوئی۔

اس حادثے میں کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details