وکلاءاورکارپوریشن ملازمین میں جھڑپ، متعددزخمی - گاڑی پرکنگ
مغر بی بنگال کے ضلع ہوڑہ میں وکلاء اور میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کے درمیان جھڑپ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
وکلاءاورکارپوریشن ملازمین میں جھڑپ، متعددزخمی
ہوڑہ کورٹ کے وکلاءاور میونسپل کارپوریشن کے ملازمین کے درمیان گاڑی پرکنگ کو لے کر جھڑپ ہو گئی۔ دونوں جانب سے لاٹھیوں اور پتھروں سے حملہ کیاگیا جس میں متعددافراد زخمی ہو گئے۔پولیس اور ریف جائے وقوع پرپہنچ کر حالات کوقابو میں کیا۔ زخمیوں کو ہوڑہ ضلع اسپتال میں داکل کرایا گیا۔