ضلع بھروچ کی پارلیمانی حلقے سے کانگریس کے سینیئر رہنما احمد پٹیل کے بیٹے فضیل پٹیل کو امیدواری دی جانے کی قیاس آرائیاں کی جارہی تھی۔لیکن اس پارلیمانی سیٹ سے کانگریس کے سینیئر رہنما شیر خان کو امیدوار بنایا گیا ہے۔
'کانگریس کی جیت یقینی' - gujarat
عام انتخابات کے تیسرے مرحلے میں گجرات کی تمام 26 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔
'کانگریس کی جیت یقینی'
انہوں نے دعوی کیا کہ کانگریس گجرات میں 8 تا 12 سیٹوں پر کامیاب ہوگی۔