اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

پاکستان کے خلاف انگلینڈ ٹیم کا اعلان - annoucedengland

انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے پاکستان کے خلاف منعقد ہونے والی گھریلو یک روزہ سیریز کیلئے 17 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان کے خلاف انگلینڈ ٹیم کا اعلان

By

Published : Apr 30, 2019, 11:03 PM IST

اوپننگ بلے باز ایلکس ہیلز کو منشیات استعمال کرنے پر ٹیم سے ڈراپ کر دیا گیا ہے اب ان کی جگہ جیمز ونس کو ٹیم میں طلب کر لیا گیا ہے۔ ونس کے پاس پاکستان کے خلاف سیریز میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کر کے ورلڈ کپ ٹیم میں جگہ بنانے کا سنہری موقع ہے۔

پاکستان کے خلاف انگلینڈ ٹیم کا اعلان

انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 8 مئی سے ہو گا۔

ایان مورگن (کپتان)، معین علی، جوفرا آرچر، جونی بیئرسٹو، جوس بٹلر، ٹام کیورن، جوئے ڈینلی، کرس جورڈن، لیام پلنکٹ، عادل راشد، جو روٹ، جیسن روئے، بین اسٹوکس، جیمز ونس، ڈیوڈ ویلے، کرس ووکس اور مارک ووڈ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details