اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

دہلی میں 1984 کے متاثرین کو بجلی سبسیڈی

عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی جرنیل سنگھ نے پیر کو کہا کہ دہلی حکومت 1984 میں ہوئے سکھ مخالف فسادات کے متاثرین کو بجلی سبسیڈی دے سکتی ہے۔

دہلی میں 1984کے متاثرین کو بجلی سبسیڈی

By

Published : Jun 11, 2019, 10:02 AM IST

دہلی حکومت کے ایک اعلیٰ افسر نے بتایا کے سکھ مخالف فسادات میں متاثرین کو سبسیڈی مہیا کرانے کے لئے ریونیو محکمہ سروے کر چکا ہے۔

حالانکہ پہلے بھی یہ سبسیڈی کچھ مخصوص کالونیوں میں رہنے والے چند متاثرین کو دی گئی ہے لیکن اب یہ سبسیڈی تمام متاثرین کا دی جائیگی، جو 400 یونٹ یا اس سے کم بجلی کا استعمال کرتے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق تمام متاثرین کو یہ سبسیڈی فراہم کی جائیگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details