انتخابات 2020: ٹرمپ کے انتخابی مہم کا باقائدہ آغاز - انتخاب
سنہ 2020 میں امریکہ کے صدارتی انتخابات کے پیش نظر صدر ٹرمپ نے فلوریڈا میں منعقدہ جلسے سے باقائدہ اپنے مہم کی شروعات کردی ہے۔
ٹرمپ کے انتخابی مہم کا باقائدہ آغاز، متعلقہ تصویر
انہوں نے کہا کہ ہم امریکہ کو ایک مرتبہ اور عظیم طاقتور ملک بنانا چاہتے ہیں اور اس ملک کو ہم عظیم طاقت ہی رکھیں گے۔ انہوں نے فلوریڈا میں منعقدہ جلسے سے خطاب کے دوران اپنی خارجہ پالیسی کا خاص طور پر تذکرہ کیا۔