اس حادثے میں ایک ہلاک ہوگیا ہے۔ تین افراد شدید زخمی ہیں۔ جنہیں ایک نجی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
ڈرائیور نے ڈیوائڈر پر سورہے چار افراد کو کچل دیا - تین زخمی
دارالحکومت دہلی کے نظام الدین علاقے میں نشے میں دھت ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہونے کے باعث ڈیوائڈر پر سوئے افراد پر چڑھ گئی جس کے باعث ایک ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
ڈرائیور نے ڈیوائڈر پر سورہے چار افراد کو کچل دیا
پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔اطلاعات کے مطابق ڈرائیور یو کے کی یونیورسٹی آف برمنگھم کا انٹری مینیجر ہے۔