اس پروگرام کا مقصد تھا کہ سماج میں منشیات سے جو بچے متاثر ہوئے ہیں ان کو منشیات سے متعلق بیدار کیا جائے۔
منشیات سے بیداری کے لیے ریلی - DRUG DE ADDICTION
بارہمولہ میں آج منشیات سے بیداری کے لیے پروگرام کا اہتمام کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
بارہمولہ میں ڈرگ ڈی ایڈکشن کے اہتمام سے ایک ریلی منعقد
اس کے پیش نظر آج بارہمولہ میں ایک بڑی ریلی نکالی گئی، اس ریلی میں سکولی بچوں کے علاوہ سیول سروس کے لوگوں نے بھی شرکت کی۔
ریلی کے اختتام پر ضلع کمشنر جی این یتوں نے کہا کہ ایسے پروگرام ائندہ بھی منعقد کیے جانے چاہیئے