اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'امتحان میں ناکام طلبا خودکشی نہ کریں' - Dont loose hopes

ملک بھر میں امتحان میں ناکامی پر طلبا کے خود کشی کرنے کے واقعات آئے دن سامنے آتے رہتے ہیں۔

'امتحان میں ناکام طلبا خودکشی نہ کریں'

By

Published : Apr 21, 2019, 11:53 PM IST

تلنگانہ میں انٹرمیڈیٹ کے نتائج کی اجرائی کے بعد ناکام طلبا کی خودکشی کے واقعات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریاست کے سابق وزیر و ٹی آر ایس کے رہنما ہریش راو نے طلبا سے اپیل کی کہ وہ خودکشی نہ کریں۔

انہوں نے ٹویٹ میں والدین اور سرپرستوں سے اپیل کی کہ وہ مارکس کے لیے اپنے بچوں پر دباؤ نہ ڈالیں۔

راو نے ناکامی پر انتہائی اقدام نہ کرنے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ امتحان میں ناکامی سے دنیا ختم نہیں ہوجائے گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details