اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

بانڈی پورہ میں ڈیجیٹل انڈیا کی چوتھی سالگرہ تقریب - بانڈی پورہ

وزیراعظم کی جانب سے شروع کیے گئے ڈیجیٹل انڈیا پروگرام کے چار سال مکمل ہونے کے موقع پر باندی پورہ کے کانفرنس ہال میں آج ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی۔

بانڈی پورہ میں ڈیجٹل انڈیا کی چوتھی سالگرہ تقریب

By

Published : Jul 1, 2019, 11:04 PM IST

تقریب میں سینکڑوں طلباء اور طالبات کے علاوہ ضلعی انتظامیہ کے عہدیدار اور ڈیجٹل انڈیا پروگرام سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی.

اس موقعے پر ضلع ترقیاتی کمشنر بانڈی پورہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ٹیکنالوجی یا نئی ایجاد کو اپنانا چاہئے لیکن ہمیں اس کے مضراثرات کا بھی خیال رکھنا چاہئے۔

ماہرین نے خطاب کرتے ہوئے ڈیجٹل انڈیا پروگرام کی افادیت کو اجاگر کیا اور اسے اپنانے پر زور دیا تاکہ بھارت ساینس اور ٹیکنالوجی کے میدان میں آگے بڑھ سکے۔

بانڈی پورہ میں ڈیجٹل انڈیا کی چوتھی سالگرہ تقریب

ABOUT THE AUTHOR

...view details