اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

انتخابی ڈیوٹی میں تعینات ملازم کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

ہماچل پردیش میں اتوار کو ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں ضلع کلو کے مانیکرن پولنگ ا سٹیشن نمبر -141 پر تعینات محکمہ تعمیرات عامہ کے ملازم لوترام کو دل کا دورہ پڑنے سے موت ہو گئی۔

انتخابی ڈیوٹی میں تعینات ملازم کی دل کا دورہ پڑنے سے موت

By

Published : May 18, 2019, 11:41 PM IST

ضلع کے اسسٹنٹ پولس سپرنٹنڈنٹ شالنی ملہوترا نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ لوترام کو جمعہ کے روز پولنگ بوتھ پر پہنچتے ہی دل کا دورہ پڑنے پر فوری طور پر زری اسپتال پہنچایا گیا جہاں پر ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔ ڈاکٹروں نے بادی النظر میں موت کا سبب دل کا دورہ بتایا لیکن حقیقی وجوہات کا پتہ رپورٹ آنے پر لگے گا۔ پولس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد اہل خانہ کو سونپ دیا۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details