اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

مغربی بنگال: بی جے پی کارکنان پر بم سے حملہ - ی جے پی

شمالی کولکاتا کے رابندر سرانی کے پوستہ علاقے میں نامعلوم شرپسندوں نے بی جے پی کے کارکنان پر بم سے حملہ کردیا، جس میں ایک شخص کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے ۔

بی جے پی کے کنارکان پر بم سے حملہ

By

Published : May 19, 2019, 1:07 PM IST

Updated : May 19, 2019, 2:02 PM IST

مغر بی بنگال کے شمالی کولکاتا کے پوستہ تھانے کے تحت رابندر سرانی کے ٹئیگور سینٹرل کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے بی جے پی کے کارکنان پر بم سے حملہ کردیا۔ اس حملے میں بی جے پی کے ایک حامی زخمی ہو گیا۔

بی جے پی کے کنارکان پر بم سے حملہ
پولیس کاکہنا ہے کہ گروہی تصادم میں ایک شخص زخمی ہو اہے، انہیں مڈیکل کالج اینڈ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔بی جے پی کے امیدوار راہل سنہا نے کہاکہ ترنمول کانگریس کے حامیوں نے بی جے پی کے کارکنان پر بم سے حملہ کیا ہے۔ترنمول کانگریس کے رہنما نے بی جے پی کے الزام کو بے بنیاد قراردیا ہے۔
Last Updated : May 19, 2019, 2:02 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details