کانگریس اور سی پی آ ئی ایم کے رہنماوں اور کارکنان نے بیرکپور پارلیمانی حلقے کے بھاٹ پاڑہ میں گزشتہ ڈھائی مہینوں سے جاری سیاسی پارٹیوں کے حامیوں کے درمیان تشددکاسلسلہ ختم ہونے کے بعد امن جلوس نکالے۔
امن جلوس میں شامل سی پی آ ئی ایم اور کانگریس کے حامیوں نے پولیس بریکیڈ توڑ کر آ گے بڑھنے کی کوشش کی۔بریکیڈ توڑنے کی کوشش کے دوران سیاسی پارٹیوں کے حامیوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی ہو گئی۔