اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

کانگریس کے ارکان پارلیمان کو وہپ جاری - ارکان پارلیمان

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی نے اپنے ارکان پارلیمان کو بجٹ سیشن کے دوران حاضری کو لازم قرار دیا اور وہپ جاری کیا۔

کانگریس کے ارکان پارلیمان کو وہپ جاری

By

Published : Feb 4, 2019, 8:21 AM IST

کانگریس نے اپنے تمام اراکین پارلیمنٹ کو 4 سے 8 فروری تک پارلیمنٹ میں موجود رہنے کے لیے وہپ جاری کیا ہے۔

لوک سبھا میں پارٹی کے چیف وہپ جیوتی رآدتیہ سندھیا نے وہپ جاری کرکے پارٹی کے تمام اراکین کو پارلیمنٹ میں موجود رہنے کی درخواست کی ہے۔

کانگریس

خیال رہے کہ اس دوران پارلیمنٹ کے صدر کے خطاب پر بحث ہونی ہے اور عبوری بجٹ منظور کیا جانا ہے۔ دوسری جانب بی جے پی نے بھی اسی طرح وہپ جاری کیا ہے۔

کانگریس

واضح رہے کہ راجیہ سبھا میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو اکثریت نہیں ہے اور وہ اہم بلوں کو منظور کرانا چاہتی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details