اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

'ملک کی سیاست میں نائیڈو کا اہم رول رہے گا' - ملک کا نیا وزیراعظم بننا یقینی ہے

آندھراپردیش کے کابینی وزیر دیوی نینی اوما نے نے آج دعویٰ کیا کہ ملک میں جس کی بھی حکومت بنے گی اس میں وزیراعلی چندرابابو نائیڈو کا اہم رول ہوگا۔

By

Published : May 17, 2019, 12:44 PM IST

اس موقع پر انھوں نے انتخابات میں ای وی ایم کے کام نہیں کرنے پر اس کی مرمت کرنے اور نئے ای وی ایم کے انتظام پر زور دیا۔
مذکورہ وزیر نے ای وی ایم کی خرابی پر مرمت کے لئے 8 گھنٹے کا وقت لینے پر سوال اٹھائے۔
انھوں نے الزام لگایا کہ وائی ایس آر کانگریس کے سربراہ جگن موہن ریڈی نے ریاست کو غیر مستحکم کرنے کے لیے کروڑوں روپئے خرچ کئے ہیں۔
انھوں نے مزید کہا کہ جلد ہی جگن موہن ریڈی، وجئے سائی ریڈی اور پرشانت کشور کی بدعنوانیاں منظر پر آجائیں گیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details