راجستھان کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں چنئی سپر کنگ نے راجستھان رائلس کو چار وکٹ سے سکشت دی۔
آئی پی ایل کے اس دلچسپ مقابلے میں چنئی سپرکنگ نے راجستھان رائلس کو ان ہی کے گھر میں چار وکٹ سے سکشت دی۔

راجستھان کی طرف سے دیے گئے 152 رنوں کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے چینئی کی ٹیم نے میچ کے آخری گیند پر یہ مقابلہ جیتا۔
میچ میں اچھی بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے میشل سینٹنر نے آخری گیند پر سکس لگا کر اپنی ٹیم کو کامیابی تک پہنچایا۔چنئی کے گیند بازوں نے پہلے راجستھان کو 20 اوور میں سات وکٹ کے نقصان پر 151 رنوں پر سمیٹ دیا تھا۔
وہیں راجستھان کے گیندبازوں کو چنئی کے اس ہدف کو حاصل کرنے کے لئے کافی محنت کرنی پڑی لیکن چنئی نے چھ وکٹ گواں کر آخری گیندوں پر یہ ہدف حاصل کر لیا۔