اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

یہاں بھگوان کی نہیں اخباروں کی پوجا کی جاتی ہے

ریاست چھتیس گڑھ کے دھمتری ضلع کے سٹیارا نامی گاوں میں ایک مندر میں بھگوان کی نہیں بلکہ اخباروں کی پوجا کی جاتی ہے۔

یہاں بھگوان کی نہیں اخباروں کی پوجا کی جاتی ہے

By

Published : Jun 25, 2019, 7:09 PM IST

یہاں بھگوان کی نہیں اخباروں کی پوجا کی جاتی ہے


آپ کو حیرت ہوگی کہ ایسا کیا ہوگا اس اخبار میں جس کی پوجا کی جاتی ہے۔ دراصل 15 اگست 1947 میں جب ملک آزاد ہوا تھا تو آزادی کی خبر لگ بھگ ایک مہنے کے بعد مذکورہ گاوں میں پہنچی تھی۔

آزادی کی خبر جن اخباروں کے ذریعے مذکورہ گاوں میں پہنچی تھی گاوں والوں نے ان اخباروں کو مندر میں بھگوان کی جگہ رکھا۔ اور تب سے ہی اس گاوں میں اخباروں کی پوجا کی جاتی ہے۔ لوگوں نے ان اخباروں کو بھگوان کے برابر کا درجہ دے رکھا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details