اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

چارمینار کے کنگرے گرپڑے

حیدرآباد کے معروف سیاحتی مقام چارمینار کے کنگرے گرپڑے جس کے بعد عوام میں سنسنی پھیل گئی۔

By

Published : May 2, 2019, 12:14 PM IST

چارمینار کے کنگرے گرپڑے،متعلقہ تصویر

حکام کے مطابق، جس وقت یہ واقعہ پیش آیا، اس وقت کوئی شخص وہاں موجود نہیں تھا جس کے سبب کوئی نقصان پیش نہیں آیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ وہ اس سلسلے میں تحقیقات کر رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details