اردو

urdu

ETV Bharat / briefs

کپواڑہ میں سرچ آپریشن

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے لنگیٹ قصبے میں سکیورٹی فورسز نے تلاشی مہم شروع کی۔

By

Published : Jun 21, 2019, 9:55 AM IST

کپواڑہ میں سرچ آپریشن

پولیس ذرائع کے مطابق عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملنے کے بعد فوج اور ریاستی پولیس نے یارو علاقے کے میدن محلہ کو محاصرے میں لیا اور تلاشی کارروائی شروع کی۔

ذرائع کے مطابق یارو علاقے کے تمام راستوں کو سیل کر دیا گیا اور گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے۔ پورے علاقے میں خوف کا ماحول پیدا ہوگیا ہے۔

مزید تفصیلات کا انتطار ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details